Refund policy

ہم چاہتے ہیں کہ آپ Mehar Decor کی خریداری سے مطمئن ہوں۔ اگر آپ کو موصول ہونے والی پروڈکٹ خراب، defective یا آرڈر کی تفصیل سے نمایاں طور پر مختلف ہو تو براہِ کرم delivery کے 48 گھنٹوں کے اندر ہم سے رابطہ کریں۔

Return/Refund کی درخواست کے ساتھ اپنا Order Number اور پروڈکٹ کی واضح تصاویر/ویڈیو فراہم کریں۔

پروڈکٹ غیر استعمال شدہ اور مناسب پیکنگ میں ہونی چاہیے۔ Return کی منظوری کے بعد return کا طریقہ اور shipping charges کیس کے مطابق طے کیے جائیں گے۔

Approved return موصول ہونے اور چیک ہونے کے بعد، قابلِ اطلاق refund اصل payment method پر process کیا جائے گا۔

Contact: mehardecors1@gmai.com
WhatsApp/Phone: 03265450113